Sunday

VLC Media Player

VLC Media Player is the most famous application to run audio and video files. وی ایل سی میڈیا پلیئر مشہور و مقبول اپلیکیشن ہے ۔ بہت سے ایسے آڈیو اور ویڈیو فارمیٹس جو بہت سے دوسرے سافٹ ویئر کے ذریعے نہیں چلتے عموماً وی ایل سی میں چل جاتے ہیں۔ وی ایل سی کے بہت سے ورژن آ چکے ہیں ۔ ہر نیا آنے والا ورژن جدید تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں آ رہا ہے۔ یہ جدت اس سافٹ وئیر کے معتبر ہونے کی دلیل ہے۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر میں وی ایل سی انسٹال کریں اور ویڈیو کے مزے اٹھائیں۔ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں یا یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔

No comments:

Post a Comment