Sunday

poem by Dilawar Figar

ابن انشاء کی مشہور غزل ’کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچاتیرا‘پرپیروڈی کے کچھ اشعار شوہر،شناسا آشنا،ہمسایہ ،عاشق نامہ بر حاضر تھاتیری بزم میں ہر چاہنے وال اتیرا میں بھی تھاحاضر بزم میں جب تو نے دیکھا ہی نہیں میں بھی اٹھاکر چل دیابالکل نیاجوتاترا ایک شخص آیابزم میں جیسے سیاہی رزم میں کچھ نے کہاکہ یہ باپ ہے کچھ نے کہابیٹاترا

No comments:

Post a Comment