Sunday

Lalch ka anjaam

لالچ کی سزا چیزوں کو جمع کرنا قدرتی عادت بھی ہے اور شوق بھی پا ل لیا جاتا ہے۔ مگر یہ عادت اور شوق اسی وقت تک مفید رہتا ہے جب تک اس میں لالچ اور حرص کا پہلو نہ آئے۔ آج کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جس کا شوق سکے جمع کرنا تھا، بہت سے سکے جمع کیے ، جو پانی میں بہہ گئے۔ اتفاق سے کھوئے ہوئے پھر سے ملے مگر لالچ میں آ کر وہ ہمیشہ سے ان سکوں سے محروم ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکمل کہانی پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔ ہمارے ساتھ فیس بک کے صفحے میں شامل ہونے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ اگر لنک نہیں کھلتا تو یہ ایڈریس کاپی کر کے ایڈریس بار میں پیسٹ کریں۔ https://www.facebook.com/personaurdudiary/

No comments:

Post a Comment