Sunday

Lalch aur Hiras

لالچ اور حرص لالچ اور حرص کے درخت جب بھی پھلے پچھتاوے کے پھل پیدا کیے۔ ایک ایسے آدمی کی کہانی جسے بادشاہ کے خوش ہو کر انعام کے طور پر زمین الاٹ کر دی، زمین بھی اس قدر جتنی وہ گھیر سکتا ہے، مگر لالچ اور حرص نے اُسےقبر کی دو گز زمین میں دفن کردیا ۔ جس کے کتبے پر لکھا گیا.......... "اس شخص کی ضرورت بس اتنی جگہ کی تھی جتنی جگہ اس کی قبر ہے" مکمل کہانی پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔ ہمارے ساتھ فیس بک کے صفحے میں شامل ہونے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ اگر لنک نہیں کھلتا تو یہ ایڈریس کاپی کر کے ایڈریس بار میں پیسٹ کریں۔ https://www.facebook.com/personaurdudiary/

No comments:

Post a Comment