Sunday

IDM Latest 2016

انٹر نیٹ استعمال کرتے ہو اور ویڈیو یا کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے میں مشکل ہے تو اس مشکل سے چھٹکارا پائیں۔ صرف کچھ ہی لمحوں میں۔ ڈاون لوڈ مینیجر انسٹال کریں اور چاہے تو اسے اپ ڈیٹ کریں یا بغیر اپ ڈیٹ کے بھی اپنی پسند کی سائٹ سے ویڈیو یا سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں۔ Download IDM یہاں سے جو سافٹ وئیر آپ ڈاون لوڈ کریں گے اس میں دو فولڈر ہوں گے۔ ایک سیٹ اپ فائل کا اور دوسرا کریک فائل کا۔ ڈاون لوڈ کے نے بعد سیٹ اپ فائل کوانسٹال کریں۔ اگر آپ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپ ڈیٹ کر لیں۔ اگر نہیں کرنا چاہتے تو سافٹ وئیر کے کریک فولڈر کو کھولیں۔ کریک فائل کو کاپی کرکے سی ہارڈ درائیو میں پروگرام فولڈر میں جہاں آئی ڈی ایم انسٹال ہوا ہے اس فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔ اگر ڈوپلی کیٹ کاپی کا میسیج شو کرے تو فائل کو ریپلیس کر دیں۔ اس کے بعد کریک فولڈر سے رجسٹری فائل کو رن کریں اور او کے کر دیں۔ آپ کے کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ اپنی پسند کی فائلیں ڈاون لوڈ کریں۔ اگر یہ پوسٹ آپ کے لیے مفید ہے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ Persona computer Study

No comments:

Post a Comment