Sunday

meeri saas by Dilawr Figar

میری خوشدامن یہ فرمارہی تھیں کہ امریکہ کی ایجادیں نئی ہیں کہاں میں نے کہ اے بیگم کی اماں ایک ایٹم بم کی موجد آپ بھی ہیں۔ حج اداکرنے گیاتھا قوم کا لیڈر کوئی سنگ باری کیلئے شیطان تک جانا جونہی اس نے کنکر پھینکی اس نے سنی یہ صدا تم تواپنے آدمی تھے تم کو آخرکیاہوا۔ ہم نے تم سے بیاض مانگی تھی یہ توکامرس کا رجسٹر ہے حد سے آگے نہ بڑھنا سیاحو آگے ساحل نہیں سمندر ہے۔

No comments:

Post a Comment