Sunday

Dilawr Figar poem Funny

میں نے کہااس نے کہا میں نے کہاکہ شہر کے حق میں دعاکرو اس نے کہاکہ بات غلط مت کہاکرو میں نے کہاکہ رات سے بجلی بھی بند ہے اس نے کہاکہ ہاتھ سے پنکھاجھلاکرو میں نے کہاکہ شہر میں پانی کا قحط ہے اس نے کہاکہ پیپسی کولا پیاکرو میں نے کہاکہ کارڈکیتوں نے چھین لی اس نے کہاکہ اچھا ہے پیدل چلاکرو میں نے کہاکہ کام ہے کوئی نہ کاروبار اس نے کہاکہ شاعری پر اکتفاکرو

No comments:

Post a Comment